Lahore
برائے فروخت: 3 مرلہ مکان (مالک کی طرف سے)
🏡 3 مرلہ رہائشی مکان فروخت کے لیے دستیاب ہے
نمایاں خصوصیات:
- 2 بجلی کے میٹر
- 1 سوئی گیس میٹر
- بور میں موٹر نصب ہے
- تمام چھتیں RCC لنٹر
- تعمیر کا سال: 2020–2021
- 15 فٹ چوڑی گلی
گراؤنڈ فلور:
- 1 ماسٹر بیڈ روم
- 1 ٹی وی لاؤنج
- 1 ڈرائنگ روم
- 1 کچن
- 2 واش روم
- کھلی جگہ
- 3 سے 4 موٹر سائیکلوں کی پارکنگ
- مکمل سیلنگ، ٹائلز اور ماربل کا کام
پہلی منزل:
- 1 ماسٹر بیڈ روم
- 1 کچن
- 1 واش روم
💰 مطالبہ قیمت: 80 لاکھ روپے
براہِ راست مالک سے رابطہ کریں:
📞 0332-4368668